خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف” آپریشن خیبر ون“ کے بعد مختلف قبائلی علاقوں سے نقل مکانی کا سلسلہ شرو ع ہوگیا
بدھ 22 اکتوبر 2014 18:41
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء)خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف” آپریشن خیبر ون“ کے بعد مختلف قبائلی علاقوں سے نقل مکانی کا سلسلہ شرو ع ہوگیا ہے اور16 ہزار متاثرین نے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کرلی ہے جبکہ فاٹا ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے متاثرین کو رجسٹرڈ کرنے کے بجائے ان لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور نقل مکانی کرنے کے لئے متاثرین کے لئے تین پکنگ پوائنٹ بنادئیے گئے ہیں جہاں سے انہیں نوشہرہ کے علاقے پبی منتقل کیا جارہاہے جہاں سے پھر متاثرین کو کمیونٹی سنٹرز یا کیمپوں میں منتقل کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق نقل مکانی کرنے والے علاقوں میں کرفیوکی وجہ سے متاثرین کو مشکلات کا سامنا ہے اور اب تک 16 ہزار سے زائد افراد نے نقل مکانی کرلی ہے جہیں ایف ڈی ایم نے باقاعدہ طور پر ان لسٹ کردیا ہے تاہم ان تمام متاثرین کی رجسٹریشن نہیں کی گئی ہے اس حوالے سے ایف ڈی ایم نے موقف اختیار کررکھا ہے کہ ان لسٹ کرنے کا مقصد متاثرین کی شناخت کرنی ہے اس سے قبل بھی خیبر ایجنسی سے لوگوں نے نقل مکانی کرلی ہے جنہیں باقاعدہ طورپر رجسٹرڈ کردیاہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.