امریکی ڈرون حملے میں خاندان گنوانے والی نبیلہ رحمن سے امریکیوں کے وعدے ۔۔۔وعدے ہی ثابت ہوئے
جمعرات 23 اکتوبر 2014 21:09
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر۔2014ء) شمالی وزیرستان کی آٹھ سالہ بچی نبیلہ رحمن کو امریکی ڈرون حملے میں زخمی ہو ئے آج دو سال پو رے ہو گئے اورنہ صرف امریکی حکومت نے بلکہ وہاں کے بااثر طبقے کے افراد اور کانگریسی ارکان نے بھی ان کو تعلیم دلوانے اور ان کے ساتھ کی گئی نا انصافیوں کے ازالے کا وعدہ کیا تھا۔ لیکن دوسال گذرنے کے باوجود نبیلہ رحمن اپنی خاندان کے ہمراہ بنوں کے ایک دورافتادہ گاؤں منڈان میں ایک خیمے میں آئی ڈی پیز بن کر زندگی گذار رہی ہے ۔
24اکتوبر2012کو نبیلہ اپنے خاندان کے سات دیگر بچوں کے ہمراہ اس وقت ڈرون حملے کا شکا رہو ئی جب وہ وہاں دنیا و ما فیا سے بے خبر کھیل کو د میں مصروف تھے ۔جب نجانے کو نسے دہشت گرد کے شبے میں امریکی ڈرون حملے میں نہ صرف نبیلہ اور ان کے خاندان کے سات بچے زخمی ہو ئے بلکہ ان کی بوڑھی دادی مامنہ بی بی بھی میزائل لگنے سے اس وقت ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی جب وہ بھنڈی توڑ رہی تھی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.