ایران کی ایک بارپھرپاکستانی سرحدی حدودکی خلاف ورزی
جمعہ 24 اکتوبر 2014 11:53
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اکتوبر 2014ء) ایرانی فورسز کی جانب سے سرحدی حدود کی خلاف ورزی وفقے وفقے سے جاری ہے، ایرانی فورسز کی جانب سے پاکستان علاقوں میں ماٹر گولے داغے گئے، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کی ڈسٹرکٹ خاران کی تحصیل ماشکیل میں جنونی ایرانی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی اور پاکستانی حدود میں بلا اشتعال فائرنگ اور شدید گولا باری کی گئی۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایران فورسز کی جانب سے پاکستان کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی جس پر دفتر خارجہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور ایرانی سفیر کو طلب بھی کیا گیا۔ ایرانی سیکیورٹی فورسز کے حملے میں ایف سی سیکیورٹی اہل کار شہید ، جب کہ پانچ اہل کار شدید زخمی ہوئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.