سعودی عرب میں منشیات کی سمگلنگ کرنے پر پاکستا نی کا سر قلم کر دیا گیا

جمعہ 24 اکتوبر 2014 21:12

سعودی عرب میں منشیات کی سمگلنگ کرنے پر پاکستا نی کا سر قلم کر دیا گیا

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اکتوبر۔2014ء) سعودی عرب میںمنشیا ت کی سمگلنگ کرنے پر پاکستانی نژاد شہری کا سر قلم کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری کو ہیروئن کی سمگلنگ کے الزا م میں گرفتار کیا گیا تھاجس کو آج "جمعہ"کے روزسزائے موت کی سزا سناتے ہوئے اس کا سر قلم کر یا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

چونکہ سعودی حکومت کے منشیات کی سمگلنگ کے خلاف قوانین بہت سخت ہیں جس میں کسی قسم کی رعایت نہیں دی جاتی او ر جرم ثابت ہونے پر ناقابل تلافی سزا دی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :