شوہر کی اجازت سے اچھے ڈائریکٹر اور بہترین سکرپٹ کیساتھ فلموں میں کام کرونگی ‘ اداکارہ ریشم
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 12:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ پاکستان سینما انڈسٹری کی فروغ کیلئے ضروری ہے کہ اس میں فلموں کی نمائش مسلسل ہوتی رہی ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا سینما میں بھارتی یا پاکستانی فلموں کی نمائش کی جا رہی ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ریشم نے کہا کہ ہماری اچھی فلم کم لاگت کے باوجود بھی بھارتی فلموں کا مقابلہ کر رہی ہے مگر بد قسمتی سے ماضی کی نسبت سالانہ 200فلمیں بنانے کی بجائے اب سال میں 6سے 7فلمیں بن رہی ہیں ان حالات میں سینما انڈسٹری کو زندہ رکھنے کے لئے فلموں کی نمائش لازمی ہے ۔
چاہے وہ ہالی وڈ یا بالی وڈ فلمیں ہی کیوں نہ ہو ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں اچھے ڈائریکٹر اور بہترین سکرپٹ کے ساتھ فلموں میں کام کروں گی مگر اس کے لئے اپنے شوہر کی اجازت ضرور لوں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.