کوئٹہ، لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1767دن ہوگئے

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 17:51

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1767دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچ نیشنل وائس کا ایک وفد لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔