عمران خان نے ممتاز بھٹو کو تحریک انصاف کا صدر منتخب کرانےکی پیشکش کردی
اتوار 26 اکتوبر 2014 12:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اکتوبر۔2014ء) تحریک انصاف نے عاشورہ محرم کے بعد کراچی سمیت سندھ میں پارٹی کو فعال اور متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں عمران خان کے مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما ممتاز بھٹو سے رابطے نتیجہ خیز ثابت ہو رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ایک اخباری رپورٹ کے مطابق ممتاز بھٹو کے قریبی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عمران نے انہیں تحریک انصاف کا مرکزی صدر منتخب کروانے کی پیشکش کی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ممتاز بھٹو اپنے رفقاءسے تاحال مشوروں میں مشغول ہیں اور اس پیشکش کو قبول یا مسترد کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کر پائے ہیں۔ تحریک انصاف کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کا ممتاز بھٹو سے بھی رابطہ ہے اور دیگر اہم سیاسی خاندانوں سے بھی رابطے قائم کئے گئے ہیں جن میں سومرو،تالپور اور جتوئی خاندان شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.