اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی ثقافت کا سٹال، یونیورسٹی کا موٴقف سامنے آ گیا
اتوار 26 اکتوبر 2014 17:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اکتوبر۔2014ء)اسلام آبادبین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ مینجمنٹ سائنسز (خواتین) کے زیر اہتمام خواتین کیلئے ماڈل یونائٹڈ نیشنز کے پروگرا م میں کچھ طالبات نے یونیورسٹی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر اسرائیل کی ثقافت پر مشتمل ایک سٹال لگا یا ، یونیورسٹی انتظامیہ کو جیسے ہی اس واقعہ کا علم ہوا اس کے خلاف فوری اقدام کرتے ہوئے اس پروگرام کو بند کرنے کا حکم دیا اور اس واقعہ کی ذمہ داران کے خلاف فوری انضباطی کاروائی شروع کردی گئی ، جبکہ یونیورسٹی حکام اس واقعہ کی شدید مذمت کرتی ہے ۔
یونیورسٹی اس امر کی وضاحت کرنا چاہتی ہے کہ یہ نمائش پروگرام کا حصہ نہیں تھی اور نہ ہی اس کی اجازت دی گئی تھی ۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے اس معاملے کے علم میں آنے کے فوری بعد پروگرام کے منتظمین کو ان کے عہدوں سے سبکدوش کرنے کے احکامات صادر کر دیئے ہیں اور اس ضمن میں ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی معاملے کی مکمل چھان بین کررہی ہے، جس کی سفارشات کی روشنی میں لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.