طاہر القادری سمیت کارکنوں پر درج پنجاب بھر سے مقدمات کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی گئی‘ مقدمات واپس لیے جانے کا امکان
اتوار 26 اکتوبر 2014 17:37
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اکتوبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری سمیت کارکنوں پر درج پنجاب بھر سے مقدمات کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی گئی‘ مقدمات واپس لیے جانے کا امکان‘ تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے دھرنا ختم کرنے کے بعد عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری اور کارکنوں کے خلاف سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں درج ہونے والے درجنوں مقدمات کے بارے میں حکومت پنجاب نے رپورٹ طلب کر لی ہے‘ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے قائد کے خلاف درج ہونے والے مقدمات واپس لیے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ہے‘ ان مقدمات کے بارے میں تمام ڈی پی اوز سے رپورٹ مانگ لی گئی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.