اداکارہ روینہ ٹنڈن نے زندگی کی چالیس بہاریں دیکھ لیں
پیر 27 اکتوبر 2014 13:30
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 اکتوبر۔2014ء)بھارتی گانے’ تو چیز بڑی ہے مست مست ‘سے شہرت پانے حاصل کرنے والی بالی ووڈ ادکارہ روینہ ٹنڈن چالیس برس کی ہو گئیں-26اکتوبر1974ء کو بھارتی شہر ممبئی میں پیدا ہونی والی بالی ووڈ اسٹار روینہ ٹنڈن نے اپنے کیرئر کا آغاز 17 سال کی عمر میں فلم’ پتھر کے پھول‘ سے کیا۔
(جاری ہے)
پہلی فلم کی کامیابی کے بعد انہیں نیو فیس کے طور پر فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا جس کے بعد بھی بہت سی فلموں میں انہوں نے اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا کر کئی ایوارڈز اپنے نام کئے۔
ان کی مشہور فلموں میں دل والے،مہرہ،انداز اپنا پنا،کھلاڑیوں کا کھلاڑی،ضدی،بڑے میاں چھوٹے میاں اورامتحان شامل ہیں۔روینہ ہندی کے ساتھ تامل اور تیلگوفلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور اب بالی وڈ فلم ”بمبے ویلوٹ“کے ذریعے ایک بار پھر فلم نگری میں واپسی کی تیاریاں کر رہی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.