پیپلزپارٹی اور وزیر داخلہ میں سرد جنگ ختم نہ ہوئی، چودھری نثار کے بیان پر اپوزیشن لیڈر طلملاء گئے، حکومت سے عدم تعاون کا بھی عندیہ دے ڈالا، اپوزیشن جماعت کی ایک مرتبہ پھر نام لئے بغیر وزراء پر چڑھائی، وزیر داخلہ بھی ”برا “مان گئے
جمعرات 30 اکتوبر 2014 16:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30 اکتوبر۔2014ء) پیپلزپارٹی اور وزیر داخلہ میں سرد جنگ ختم نہ ہوئی، چودھری نثار کے بیان پر اپوزیشن لیڈر طلملا گئے، حکومت سے عدم تعاون کا بھی عندیہ دے ڈالا، اپوزیشن جماعت کی ایک مرتبہ پھر نام لئے بغیر وزراء پر چڑھائی، وزیر داخلہ بھی ”برا “مان گئے۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایک مرتبہ پھر محسوس کیاگیا جیسے مشترکہ اجلاس کے دوران چودھری نثار اور چودھری اعتزاز احسن میں ہونیوالی کشیدگی میں وقت گزرنے کے باوجود کمی نہ آسکی اور اب چودھری صاحب کے سامنے چودھری نہیں بلکہ سید زادہ تھا جنہوں نے وفاقی وزیر داخلہ کو آڑے ہاتھوں لیا اورایک مرتبہ پھر کہہ ڈالا کہ وزراء کی ناقص کارکردگی کے باعث وزیراعظم مشکلات کا شکا ر ہیں اور یہ باور کرانے کی کوشش کی کہ مفاہمتی راستہ کی راہ ہم نے دکھائی لیکن شائد حکومت پھر اسی ڈگر پر جانا چاہتی ہے ۔
جیسے ہی اپوزیشن نے واک آؤٹ کیا تو چودھری نثار علی خان نے بھی مخصوص انداز میں بیان دے ڈالا جس پر اپوزیشن کو مزید غصہ آگیا اور قائد حزب اختلاف طلملا اٹھے اور ایوان کی کارروائی کا ہی بائیکاٹ کرڈالا۔ پارلیمانی حلقے کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی اور وزیر داخلہ چودھری نثار میں شائد سرد جنگ ختم نہیں ہوئیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.