خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی فضائی کاروائی،20 دہشت گرد ہلاک

جمعرات 30 اکتوبر 2014 22:05

خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی فضائی کاروائی،20 دہشت گرد ہلاک

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر۔2014ء) خیبر پختونخواہ میں جاری فوجی آپریشن خیبر پی کے 2 میں پاک فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے فضائی کاروائی کرتے ہوئے خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے 5 خفیہ ٹھکانے تباہ کیے گئے جبکہ 20 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کامیابی سے آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے اور بہت جلد ان کا مکمل صفایا کر کے کامیابی حاصل کر لے گی۔

متعلقہ عنوان :