مبشر لقمان کی انٹراکورٹ اپیل کی پہلے سماعت کی استدعا سپریم کورٹ میں منظور،
میرے موکل نے یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ وہ عدالت کو شکایت کا موقع نہیں دیں گے،عرفان قادر
جمعرات 30 اکتوبر 2014 22:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی چینل کے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی اپنے اوپر فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر انٹرکورٹ اپیل کی پہلے سماعت کی استدعا منظور کرلی اور کہا ہے کہ انٹرا کورٹ اپیل کے فیصلے کے بعد 17 نومبر کو کیس کی سماعت کی جائے گی ۔جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ نے جمعرات کے روز کیس کی سماعت کی مبشر لقمان کے وکیل عرفان قادر نے موقف اختیار کیا کہ ہم نے انٹرکورٹ اپیل دائر کی ہے ۔
پہلے اس کی سماعت کی جائے ۔ویسے بھی یہ عدالت کی روایت رہی ہے کہ اس طرح کے معاملات میں انٹراکورٹ کی اپیل کی سماعت تک اصل کیس کی سماعت ملتوی رکھی جائے گی ۔سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کیس میں سات رکنی بنچ نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی تو سابق وزیر اعظم نے اس فیصلے کے خلاف آئی سی اے فائل کی جس کی 8 رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی تھی اور اس وقت تک سات رکنی بنچ نے سماعت موخر رکھی تھی اس پر جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ ڈاکٹر بابر اعوان کیس توہین عدالت میں بھی ایسا ہی ہوا تھا اور پہلے آئی سی اے کے فیصلے کا انتظار کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.