مصباح الحق نے عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا
جمعہ 31 اکتوبر 2014 16:33
ابو ظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق آسٹریلیا کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رنز کے اعتباد سے کامیاب ترین پاکستانی کپتان بن گئے ہیں اور انہوں نے سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
(جاری ہے)
ابو ظہبی میں آسٹریلیا کے خلاف جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن جب مصباح نے اپنی اننگ کا 63واں رن لیا تو انہوں نے عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔
عمران خان نے 48 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی قیادت کرتے ہوئے 2408رنز بنائے تھے جبکہ انضمام الحق نے 31 ٹیسٹ میچوں میں قیادت کرتے ہوئے 2397 رنز بنائے تھے ۔ مصباح الحق اب تک 31 ٹیسٹ میچوں میں قیادت کرتے ہوئے تین سنچریوں اور 23 نصف سنچریوں کی مدد سے دو ہزار 420 رنز سکور کر چکے ہیں جبکہ اس دوران وہ صرف ایک اننگ میں صفر پر آﺅٹ ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.