سید الشہد اء حضر ت سید نا اما م حسین  کو خراج عقید ت پیش کر نے کا بہتر ین طر یقہ پنج وقتہ نما ز کی ادا ئیگی ہے ،مولانا بشیر فاروق

ہفتہ 1 نومبر 2014 17:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔نومبر-2014) سیلا نی ویلفیئر انٹر نیشنل ٹر سٹ کے سر پر ست اعلیٰ اور ممتا ز روحا نی و سما جی شخصیت مو لا نا محمد بشیر فا روق قادری نے کہا ہے کہ سید الشہد اء حضر ت سید نا اما م حسین  کو خراج عقید ت پیش کر نے کا بہتر ین طر یقہ پنج وقتہ نما ز کی ادا ئیگی کے سا تھ نو افل کی کثرت،خیر خو اہی اور صبر و شکر کے اظہا ر کے سا تھ سا تھ نو یں اور دسو یں محر م کو نفلی روزے رکھنے ہیں دیکھا یہ گیا ہے کہ اس مو قع پر لو گ گانے باجے،نا چ گا نے اور کر تب با زیو ں کے ذریعے ان لہوو لہب کو محر م کی رسو ما ت کے طو ر پر کر تے ہیں یہ تما م افعا ل حر ا م ،غیر شر عی اور قہر الٰہی کو دعو ت دینے کے مترادف ہیں جو لو گ ان تما شو ں کو دیکھتے بھی ہیں وہ بھی گنا ہ گا ر ہو تے ہیں لہٰذا ایما نی قو ت کے سا تھ ایسے ہر عمل اور محفل سے اجتنا ب بر تا جا ئے جس سے اسلا م کی تو قیر کے بجا ئے اسلا می تعلیما ت کی تو ہین ہو تی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے سیلا نی ویلفیئرٹرسٹ کے ہیڈ آفس میں واقع مسجد میں نو ری محفل کے اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا جسمیں بڑی تعدا د میں پر دے میں خوا تین نے بھی شر کت کی مو لا نا محمد بشیر فا روق قادری نے کہا کہ عزت اہلبیت اور ذکر حسین  ایمان کی اسا س ہے لیکن بنیا دی اصو لو ں سے متصادم جو بھی عمل اور فعل ہے شر یعت کا اس سے کو ئی واسطہ نہیں ہے ۔