تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کی شامی بچوں کے لیے عطیات جمع کرنے کی مہم
پیر 3 نومبر 2014 12:25
لندن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 3نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ،صحافیہ اور یونیسیف کی سفیر جمائما خان خانہ جنگی کا شکار شام کے لاکھوں بچوں کے لیے عطیات جمع کرنے کی مہم چلا رہی ہیں اور اس ضمن میں وہ اپنی سوشل میڈیا کی مہارتوں کو بروئے کار لارہی ہیں۔جمائما خان نیواسٹیٹسمین کی ایسوسی ایٹ ایڈیٹر اور وینٹی فئیر کی یورپی ایڈیٹر ایٹ لارج ہیں۔
انھوں نے اکتوبر کے اوائل میں شام میں خانہ جنگی سے متاثر ہونے والے لاکھوں بچوں کے لیے رقوم جمع کرنے کی نئی مہم کا آغاز کیا تھا۔یونیسیف کی بلاگ انٹری میں اس مہم سے متعلق لکھا ہے کہ ''صبح کے وقت اپنی ویڈیو بنائِیے یا تصویر لیجیے۔اس میں کوئی ہوشیاری نہیں ہونی چاہیے اور اس کو ٹویٹر یا فیس بْک پر وَیک اپ کال ہیش ٹیگ پر پوسٹ کردیجیے لیکن ایسے ہی نہیں بلکہ اس کو شام لکھ کر 70007 پر پانچ پاوٴنڈز کے عطیے کے ساتھ ٹیکسٹ کرنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.