رائے ونڈ، کروڑوں روپے کے نادہندگان کرایہ داردکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع
بدھ 5 نومبر 2014 22:43
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء) اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ /ایڈمنسٹریٹر اقبال ٹاؤن علی شہزاد کی ہدائت پر چیف آفیسر رائے ونڈیونٹ رانا طیب مقصود نے مین بازار میں اقبال ٹاؤن کے کروڑوں روپے کے نادہندگان کرایہ داردکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ۔
(جاری ہے)
مقامی پولیس کی مدد سے مین بازار اور ٹرنک مارکیٹ میں 17دوکانیں سربمہر کی گئیں ،چیف آفیسر رائے ونڈیونٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں ان دوکانوں کو سیل کیا گیا ہے جنہوں نے مالی سال کے دوران سی او یونٹ میں کرائے کی مد میں کوئی رقم جمع نہیں کروائی ،انہوں نے بتایا کہ نادہندگان کے ساتھ صرف اتنی رعائت کی جاسکتی ہے کہ وہ سربمہر شدہ دوکانوں کے تمام بقایا جات ادا کرکے دوکانیں ڈی سیل کرواسکتے ہیں ۔
انہوں نے بتایا کہ دوسرے مرحلے میں تمام ڈیفالٹروں کی دکانیں سربمہر کرکے نیلامی کردی جائے گی ۔سر بمہر ہونے والی 17 دکانوں کے کرایہ دارمحمد اقبال ،محمد بشیر،محمد شریف ،حاکم علی ،محمد حنیف ،محمد عارف ،عبدالحفیظ،غلام رسول ،محمد اصغر ،محمد بشیر،محمد حسین،لال دین ،محمد شفیق ،منظور حسین ،اللہ وسایا ،حاکم علی اور محمد اسماعیل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.