جیل میں پیدا ہونے والی خاتون ڈاکٹر شام میں گرفتار,
ڈاکٹر بھجت کا خاندان شامی صدرکے والد حافظ الاسد کے دور سے زیر عتاب ہے
بدھ 5 نومبر 2014 23:51
دمشق(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء) شام میں انٹیلی جنس حکام نے ایک لیڈی ڈاکٹر ماریا بھجت شعبو کو انسانی حقوق کے مندوب اور ایک صحافی سمیت متعدد افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطا بق ڈاکٹر ماریا بھجت اور دیگر افراد لبنان میں ایک تربیتی ورکشاپ میں شرکت کے بعد شام واپس لوٹ رہے تھے کہ انہیں لبنانی سرحد کے قریب سے حراست میں لے لیا گیا۔
ادھر شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والی شامی آبزرویٹری نے بتایا ہے کہ لبنانی سرحد کے قریب سے ڈاکٹر ماریا اور ان کے قافلے میں شامل متعدد دیگر افراد کو نہایت ظالمانہ انداز میں حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا۔خیال رہے کہ ڈاکٹر ماریا بھجت شعبو کا خاندان شام میں حکمران بشار الاسد فیملی کے استبداد کا مسلسل شکار چلا آ رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.