اینیمٹڈ ”سپر ہیرو بگ ہیرو سکس“کل ریلیز ہوگی
جمعرات 6 نومبر 2014 12:36
نیویارک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 6نومبر 2014ء) تھری ڈی کمپیوٹر اینیمٹڈ سپر ہیرو بگ ہیرو سکس ایک بار پھر سینما گھروں میں دھوم مچانے آ رہا ہے،فلم کل سات نومبر کو ریلیز ہوگی،والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت بننے والی تھری ڈی کمپیوٹر اینیمیٹڈ سپر ہیرو فلم بگ ہیرو سکس کا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم کی کہانی فنکشنل کامک سپر ہیروز پر مبنی ہے،فلم میں ایک نوجوان کرائم کے خاتمے کیلیے دیو ہیکل روبوٹ تیار کرتے ہے، یہ بگ ہیرو جرائم کا خاتمہ کرے گا اور اپنی طاقت اور ہمت سے ہر دشمن کا سامنا کرے گا،فلم میں ہالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں کی آوازیں ریکارڈ کی گئی ہیں،کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور یہ کمپیوٹر اینیمیٹڈ فلم والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز اور موشن پکچرز کے تحت کل سات نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.