رحیم یار خان: تحریک انصاف کو کالج گرائونڈ میں جلسہ کی اجازت نہ ملی
جمعرات 6 نومبر 2014 17:58
رحیم یار خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف نے 9 نومبر کو رحیم یار خان میں گورنمنٹ خواجہ فرید کالج کے گرائونڈ میں جلسہ کی اجازت مانگی گئی تھی مگر ڈی سی او رحیم یار خان نبیل جاوید کی جانب سے درخواست میں جگہ اور انتظامات کے حوالے سے اعتراضات لگا کر اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی او کے لیٹر کے مطابق جلسہ گاہ آبادی میں ہونے، ہسپتال، ایمرجنسی اور ڈسٹرکٹ جیل کے قریب ہونے پر رسک ظاہر کیا گیا۔
سانحہ واہگہ بارڈر کے بعد ملکی صورتحال پر جلسہ کو سیکورٹی اداروں نے ہائی رسک قرار دیا ہے۔ اجازت نامہ نے ملنے پر تحریک انصاف کی ضلعی قیادت اور کارکن جلسہ گاہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے انتظامیہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ پولیس کی نفری پہنچنے پر کارکنوں نے پولیس کی گاڑی کو گھیر لیا اور خوب نعرہ بازی کرتے ہوئے گاڑی پر خوب تھپڑ برسائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.