لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7نومبر 2014ء)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اداسی، مایوسی اور حد درجہ کی بیزاری نوجوان لڑکیوں کو وقت سے پہلے بوڑھا کر سکتی ہے۔ ایک نفسیاتی رسالے میں شائع ہونیو الی تحقیق میں ماہرین نے کہا ہے کہ افسردہ رہنے والی لڑکیاں یا پھر ڈپریشن کا موروثی رجحان رکھنے والی لڑکیوں کا دباﺅ کی صورتحال میں ردعمل عام لڑکیوں سے مختلف ہوتا ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق اداسی، مایوسی اور حد درجہ کی بیزاری نوجوان لڑکیوں کو وقت سے پہلے بوڑھا کر سکتی ہے، افسردہ رہنے والی لڑکیاں یا پھر ڈپریشن کا موروثی رجحان رکھنے والی لڑکیوں کا دباﺅ کی صورتحال میں ردعمل عام لڑکیوں سے مختلف ہوتا ہے جسکی وجہ تناﺅ کی کیفیت میں افسردہ رہنے والی لڑکیوں کے جسم میں دباﺅ پیدا کرنےوالے ہارمون کارٹی سول کی زیادہ پیداوار ہوتی ہے۔بیزاری نوجوان لڑکیوں کو وقت سے پہلے بوڑھا کر سکتی ہے:طبی ماہرین
جمعہ 7 نومبر 2014 16:04
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.