نوازشریف پرانگلی اٹھانیوالے عمران خان بتائیں ان کی شاہانہ زندگی کیلئے پیسہ کہاں سے آتا ہے ، پرویزرشید
جمعہ 7 نومبر 2014 23:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 7نومبر 2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کا کاروبار پاکستان میں ہے جو کئی دہائیوں سے ہے عمران خان بتائیں ان کی شاہانہ زندگی کے لیے پیسہ کہاں سے آتا ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ فلاحی کاموں کو سیاست کے لیے استعمال کرنا اچھی بات نہیں اور عمران خان کے منہ سے بھیک کی باتیں زیب نہیں دیتیں۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف پر اللہ کا فضل ہے، ان کا کاروبار پاکستان میں ہے جو کئی دہائیوں سے ہے لیکن عمران خان بتائیں ان کی شاہانہ زندگی کے لیے پیسہ کہاں سے آتا ہے جبکہ ان کے نئے پاکستان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہاں رہتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.