بھارت: ٹیٹو کا رجحان اور مقبول ٹیٹو: مغربی ثقافت کے زیر اثر ہندوستان کے بڑے شہروں میں ٹیٹو کی مقبولیت میں اضافہ ہونے لگا
ہفتہ 8 نومبر 2014 13:48
ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء) بھارت کے معروف شہر ممبئی میں حال ہی میں ہونے والے ایک ٹیٹو فیسٹیول میں ملک اور بیرون ملک سے آنے والے فنکاروں سے ٹیٹو بنوانے کے لیے شائقین کی ایک بھیڑ امڈ پڑی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت کے لیے ٹیٹو کوئی نئی بات نہیں ہے۔ پرانے زمانے میں بعض علاقوں اور طبقوں میں لوگوں کے نام، ان کی پیدائش کی تاریخ وغیرہ بچوں کی پیدائش کے وقت ہی ان کے ہاتھ پر لکھے جانے کا بھی رواج رہا ہے۔
تاہم حال میں مغربی ثقافت کے زیر اثر ہندوستان کے بڑے شہروں میں ٹیٹو کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔گذشتہ چار پانچ برسوں میں نہ صرف ٹیٹو بنوانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے بلکہ ٹیٹو فنکاروں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔نو سال سے اس کاروبار سے منسلک ٹیٹو آرٹسٹ روشن کہتے ہیں: ’جب میں نے اس میدان میں قدم رکھا تھا تو اس کے بارے میں لوگوں کا نظریہ انتہائی تنگ تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.