یوم عاشور کے تعطیلات کے بعد پاک ایران سر حدی شہر تفتان سے زیروپوائنٹ گیٹ کو کھول دیا گیا

ہفتہ 8 نومبر 2014 18:23

چاغی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء) ایرانی حکام نے یوم عاشور کے تعطیلات کے بعد پاک ایران سر حدی شہر تفتان سے زیروپوائنٹ گیٹ کو کھول دیا ۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق چاغی متصل پاک ایران سر حدی شہر تفتان زیروپوائنٹ گیٹ کو یوم عاشور کے تعطیلات کے بعد معمول کے مطابق کھول دیا ۔دونوں اطراف کاروباری سر گرمیاں شروع ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :