عدلیہ آزاد ہوئی غیر جانبدار نہیں ، جسٹس جیلانی بطور چیف الیکشن کمشنر قبول نہیں ، دھاندلی پر تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کی پیشکش، 30 نومبر کو نیا لائحہ عمل دینے کا اعلان
اتوار 9 نومبر 2014 19:54
رحیم یار خان(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے دھرنے کا مقصد دھاندلی کی شفاف تحقیقات ہیں، نواز شریف سپریم کورٹ کے ماتحت آزاد کمیشن بنا دیں جو دھاندلی کی تحقیقات کرے ، اگر دھاندلی ثابت ہو گئی تو انہیں استعفیٰ دینا ہو گا مگر یہ کمیشن اپنی رپورٹ 4سے 6ہفتے میں جاری کرے، 30 نومبر تک حکومت نے پیشکش پر پیش رفت نہ کی تو نیا لائحہ دیں گے اور پھر یہ حکومت چل نہیں سکے گی۔
اب مک مکا والا الیکشن کمیشن قبول نہیں کریں گے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی باریاں ختم اب عوام کا سمندر فیصلہ کرے گا۔ غلام فرید کالج میں جلسہ عام سے خطاب میں انہوں نے حکومت کو پیشکش کی کہ دھاندلی کی تحقیقا ت کے لئے سپریم کورٹ میں ایک غیر جانبدار اور آزاد تحقیقا تی کمیشن بنایا جائے ، جس میں ایم آئی اور آئی ایس آئی کے لوگ بھی شامل کئے جائیں ، یہ کمیشن چار سے چھے ہفتے کے دوران اپنی رپورٹ پیش کرے ، اس کا آزاد سربراہ ہم دونوں پارٹیاں مل کر طے کرتے ہیں، اس دوران نواز شریف استعفیٰ نہ دیں ہم بھی اپنا دھرنا جاری رکھتے ہیں لیکن اگر اس کا فیصلہ آ یا کہ دھاندلی ہوئی ہے تو نواز شریف کو استعفیٰ دینا پڑے گااور پھر نیا الیکشن نیا الیکشن کمیشن کروائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.