سیف علی خان اپنی فلم” ہیپی اینڈنگ “کی شوٹنگ میں مشغول
لاس اینجلس میں شوٹنگ کے دوران پولیس اہلکار سیف علی خان کا مداح نکلا
پیر 10 نومبر 2014 13:38
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10نومبر 2014ء) سیف علی خان ان دنوں اپنی فلم ہیپی اینڈنگ کی شوٹنگ میں مشغول ہیں-بالی وڈ کے اداکار سیف علی کو معروف امریکی شہر لاس اینجلس میں ایک مداح مل گیا۔ یہ مداح ایک پولیس والا نکلا۔سیف علی خان ان دنوں اپنی فلم ’ہیپی اینڈنگ‘ کی شوٹنگ کے لیے لاس اینجلس میں ہیں۔
(جاری ہے)
ان کے ساتھ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اس فلم کا ایک گیت ’حسینہ تو، کمینہ میں‘ کے لیے شوٹنگ کر رہے تھے۔
ایک پولیس والے نے اس دوران سیف علی خان سے ملاقات کی اور اپنا تعارف ایک مداح کے طور پر کرایا۔انھوں نے کہا کہ انھوں نے سیف کی بہت ساری فلمیں دیکھ رکھی ہیں اور انھیں ان کی فلم ’کاک ٹیل‘ بہت پسند ہے۔سات سمندر پار کے اپنے مداح کو سیف علی خان نے ناامید نہیں کیا اور ان کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.