دیکھنا ہوگا غیر تصدیق شدہ ووٹوں کے نتائج کیا ہونگے، جسٹس ناصر الملک
منگل 11 نومبر 2014 12:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11نومبر 2014ء) عام انتخابات میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کے معاملے پر چیف جسٹس ناصر الملک نے ریمارکس دیئے ہیں کہ دیکھنا ہوگا کہ نادرا سے تصدیق نہ ہونے والے ووٹوں کے نتائج کیا ہوں گے۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔ عدالت کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم پر ان مقدمات کو یکجا کر کے سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ۔ ان میں مختلف نوعیت کے کیسز ہیں جن کی کیٹیگریز بنائی جانی ہیں ۔ چیف جسٹس ناصر الملک نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو دیکھنا ہوگا کہ نادرا سے تصدیق نہ ہونے والے ووٹوں کے نتائج کیا ہوں گے ، کیس کی سماعت دسمبر کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.