آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرکانفرنس جاری

بدھ 12 نومبر 2014 11:23

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرکانفرنس جاری

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12نومبر 2014ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرسربراہی کورکمانڈرز کانفرنس کا آغاز ہو چکا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کانفرنس میں ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال اور خیبر ایجنسی وشمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آ پریشن ضرب عضب میں پیشرفت کا جائزہ لیا جائیگا۔مطابق آرمی چیف اپنے دورہ افغانستان کے حوالے سے شرکاءکو اعتماد میں لیں گے جبکہ سربراہ پاک فوج کے آئندہ دورہ امریکہ سے متعلق بھی بات چیت کریں گے۔