(ن) کے کارکن نے وزیراعظم سے ملاقات نہ ہونے پر خود کو احتجاجاً پنجرے میں بند کر لیا ،پولیس اٹھا کر لے گئی ،چار گھنٹے بعد چھوڑ دیا
جمعرات 13 نومبر 2014 21:52
ملتان/لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء) مسلم لیگ (ن) کے کارکن نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات نہ ہونے پر خود کو احتجاجاً پنجرے میں بند کر لیا ،پولیس نے حراست میں لینے کے چار گھنٹے بعد چھوڑ دیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے ملاقات کے لئے لاہور لانے کی ہدایت کر دی۔ملتان پریس کلب کے سامنے تحصیل کبیروالہ ضلع خانیوال کے رہائشی مہر محمد اصغر قاضی نے خود کو پنجرے میں بند کرکے احتجاج کیا۔
پنجرے میں بند کارکن کا کہنا تھا کہ وہ پچیس سال سے مسلم لیگ (ن)سے وابستہ ہے۔ اسی وابستگی کی وجہ سے اس نے شادی نہیں کی۔ جب میاں نواز شریف بیرون ملک تھے تو وہ ان کی خیریت دریافت کرنے کے لئے خط و کتابت بھی کرتا تھا اور مشرف دور میں مسلم لیگ (ن)کے لئے نہ صرف جیلیں بھگتیں بلکہ اپنی عمر بھر کی جمع پونجی پارٹی کی ترقی میں صرف کر دی لیکن اب وزیراعظم کے منصب پر فائز میاں نواز شریف ملاقات نہیں کرتے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.