وزیر اعلیٰ سندھ نے275بچو ں کے ورثا ء کو ایک ایک لا کھ رو پے کے امدا دی چیک تقسیم کیے

جمعرات 13 نومبر 2014 22:53

مٹھی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قا ئم علی شا ہ نے سر کٹ ہا ؤ س مٹھی میں ایک سا دہ تقریب میں تھر میں مختلف امرا ض کی وجہ سے فو ت ہو نے وا لے 275بچو ں کے ور ثا ء میں ایک ایک لا کھ رو پے کے امدا د ی چیک تقسیم کئے ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر سینئر صو با ئی وزیر نثا ر احمد کھو ڑو ،صو با ئی وزیر اطلا عا ت و بلدیا ت شر جیل انعا م میمن اور دیگر صو با ئی وزر اء اور ارا کین اسمبلی بھی مو جو د تھے ۔

متعلقہ عنوان :