Live Updates

پی ٹی وی پر پی ٹی آئی کے وکرروں نے حملہ نہیں کیا تو عمران خان اعلانات کیوں کر رہے تھے ، مریم نواز

ہفتہ 15 نومبر 2014 13:17

پی ٹی وی پر پی ٹی آئی کے وکرروں نے حملہ نہیں کیا تو عمران خان اعلانات ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء) وزیراعظم نواز شریف کی صا حبزادی مریم نوازشریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان پردرعمل دیتے ہو ئے کہاہے کہ اگر پی ٹی وی کی سرکاری عمارت پر پی ٹی آئی کے وکرروں نے حملہ نہیں کیاتھالیکن عمران خان پی ٹی وی کی عمارت میں داخل ہونیوالے لوگوں کو واپس کیوں بلاتے رہے اور اعلانات کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات