ڈینگی کا خطرہ امسال کی طرح اگلے سال بھی موجود رہے گا ،حفاظتی اقدامات جاری رکھے جائیں‘ وزیر محنت و افرادی قوت
انسداد ڈینگی کیلئے انتظامیہ اور محکمہ صحت سمیت تمام سرکاری محکموں اور اداروں کی کوشش اطمیان بخش ہیں ‘راجہ اشفاق سرور
اتوار 16 نومبر 2014 17:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 16نومبر 2014ء) صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ انسداد لارواڈینگی اقدامات کیلئے تام محکموں اورمتعلقہ اداروں کے افسران اور نمائندے تندہی کے ساتھ اپنی کوششیں جاری رکھیں ، ان ڈور لاروا کی برآمدگی باعث تشویش ہے، رواں سال کی طرح اگلے سال کے لئے بھی ڈینگی کنٹرول کی موثر منصوبہ بندی کرکے اس پر عملدرآمد کی جامع حکمت عملی وضع کی جائے۔
انہوں نے یہ بات کمشنر آفس راولپنڈی کے کمیٹی روم میں منعقد ہ انسداد ڈینگی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ راجہ اشفاق سرور نے کہاکہ ڈینگی کا خطرہ اسی طرح اگلے سال بھی موجود رہے گا اس لئے تمام تر حفاظتی اقدامات کے ساتھ ساتھ ان عوامل پر گہری نظر رکھی جائے جن کو مدنظر رکھ کر زیادہ بہتر اور فعال انداز میں ڈینگی پر قابو پانے کے لئے اقدامات جار ی رکھے جاسکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.