دہشت گرد واہگہ سے ننکانہ اور حسن ابدال ٹرین کے ذریعے آنیوالے سکھ یاتریوں پر حملہ کر سکتے ہیں، ریلوے ٹریک پر بھاری پولیس نفری تعینات کی جائے ، آئی جی پنجاب کا حکم جاری
اتوار 16 نومبر 2014 19:34
بہاول پور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16نومبر۔2014ء) دہشت گرد واہگہ سے ننکانہ اور حسن ابدال ٹرین کے ذریعے آنے والے سکھ یاتریوں پر حملہ کر سکتے ہیں، ریلوے ٹریک پر بھاری پولیس نفری تعینات کی جائے ، آئی جی پنجاب کا حکم جاری۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب کی جانب سے آر پی اوز، ڈی پی اوز کو جاری کردہ مراسلہ میں بتایا گیا ہے کہ واہگہ بارڈر خود کش حملے کے بعد خدشہ ہے کہ دہشتگرد واہگہ بارڈر سے نانکانہ صاحب اور حسن ابدال ٹرین کے ذریعے آنے والے سکھ یاتریوں پر حملہ کریں اس حوالہ سے خفیہ ایجنسیوں کی بھی رپورٹس موصول ہوئی ہیں۔
صورتحال کے پیش نظر ریلوے پولیس کے ساتھ مل کر ریلوے ٹریک کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں اور پولیس کی بھاری نفری ریلوے ٹریک پر تعینات کی جائے جبکہ اس کے لئے ایلیٹ فورس اور پیٹرولنگ پولیس کو بھی استعمال کیا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.