ملک بھر میں پولیو کے مزید5کیسز سامنے آگئے

ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد253ہوگئی

منگل 18 نومبر 2014 20:51

پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) ملک بھر میں پولیو کے مزید5کیسز سامنے آگئے،پولیو کیسز کراچی،قلعہ عبداللہ اورایف آر بنوں ،جنوبی وزیرستان اورخیبرایجنسی میں رپورٹ ہوئے،فاٹا میں161اور خیبرایجنسی میں49کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ رواں سال ملک بھر میں سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد253 ہو گئی ہے

متعلقہ عنوان :