وسیم اکرم لیجنڈ کرکٹرز کے ساتھ نیا ٹیلنٹ ڈھونڈنے نکل پڑے
منگل 18 نومبر 2014 21:25
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء ) پاکستان کے سابق لیجنڈ کرکٹرز سوئنگ کے شہنشاہ وسیم اکرم کے ساتھ پاکستان میں کرکٹ کا نیا ٹیلنٹ تلاش کریں گے، محمد عامر کے معاملے پر بھی وسیم اکرم پی سی بی اور آئی سی سی کے کردار سے خوش ہیں۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں لگ گیا نوجوان کھلاڑیوں کا کرکٹ کیمپ، وفاقی دارالحکومت، فاٹا اور ہری پور کے کھلاڑیوں کو ایک دو نہیں، کئی لیجنڈ کرکٹ سکھائیں گے، وسیم اکرم کے ساتھ شعیب اختر بولنگ کی تربیت دیں گے، محمد یوسف بیٹنگ کے گْر بتائیں گے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے سوئنگ کے شہنشاہ کہتے ہیں ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔وسیم اکرم محمد عامر کے معاملے پر پی سی بی اور آئی سی سی کی پالیسیوں کو بھی سراہتے ہیں۔وسیم اکرم کی زیر نگرانی ملک میں بھر میں ٹیلنٹ ہنٹ کیمپ لگائے جائیں گے، لیجنڈ کرکٹر کی معاونت کیلئے محمد یوسف، یاسر عرفات سمیت کئی مایہ ناز کرکٹرز بھی موجود ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.