تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان میں کپاس کی فی ایکڑ پیداوار بھارت کے مقابلے میں 36 فیصد زیادہ ہوگئی
بدھ 19 نومبر 2014 20:03
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء) تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان میں کپاس کی فی ایکڑ پیداوار بھارت کے مقابلے میں 36 فیصد زیادہ ہونے جبکہ پاکستان میں سندھ میں کپاس کی فی ایکڑ پیداوار پنجاب کے مقابلے میں 49 فیصد زائد ہونے کے امکانات ۔پاکستان میں بھی اگر بھارت کی طرح زرعی مداخل اور بجلی کے ٹیوب ویل کے بلوں کو سیلز ٹیکس فری قرار دے دیا جائے تو اس سے پاکستان میں کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں مزید اضافہ بھی متوقع ہے۔
کاٹن جنرز فورم پاکستان کے چیئر مین احسان الحق نے بتایا کہ انٹر نیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی (آئی سی اے سی) کی جانب سے جاری ہونے والی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2014-15 کے دوران کپاس (پھٹی) کی فی ایکڑ پیداوار 920 کلو جبکہ بھارت میں 678 کلو ہونے کے امکانات ہیں جبکہ کاٹن کراپ ایڈوائزری کمیٹی پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق 2014-15ء کے دوران سندھ (پاکستان میں) کپاس (پھٹی) کی فی ایکڑ پیداوار 1 ہزار 345 کلو جبکہ پنجاب میں 900کلو فی ایکڑ ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے جس کی بڑی وجہ موسمی حالات بتائے جاتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.