کراچی، اجتماع عام مینار پاکستان میں شرکت کے لیے تیسرے روز بھی قافلوں کی روانگی جاری رہی
جمعرات 20 نومبر 2014 21:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) جماعت اسلامی کے کل پاکستان اجتماع عام 21تا 23نومبر مینار پاکستان لاہور میں کراچی سے قافلوں کی روانگی کا سلسلہ جمعرات کو تیسرے روز بھی جاری رہا ، صبح 6بجے شالیمار ایکسپریس کے ذریعے قافلوں کی روانگی شروع ہوئی جو رات گئے تک جاری رہی اور مختلف ٹرینوں کے ذریعے مرد وخواتین کے قافلے کینٹ اسٹیشن سے لاہور کے لیے روانہ ہوتے رہے ۔
قافلوں کی روانگی کے موقع پر نوجوانوں نے نعرہ تکبیر اللہ اکبر ، انقلاب انقلاب اسلامی انقلاب ، اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان سمیت دیگر نعرے لگائے اور زبردست جوش و خروش کا مظاہر ہ کیا امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے فلک شگاف نعروں کی گونج میں لاہور روانہ ہونے والے مردوخواتین کے قافلوں کو کینٹ اسٹیشن سے رخصت کیا اور دعا کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.