سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی جانب سے الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی تصدیق کے عمل شروع کیے جانے کے خلاف حکم امتناعی کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے کل رجوع کرنے کاامکان
جمعہ 21 نومبر 2014 17:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء ) سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی جانب سے الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی تصدیق کے عمل شروع کیے جانے کے خلاف حکم امتناعی کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے کل ہفتہ کورجوع کرنے کاامکان ہے ،تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی درخواست پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی جانچ پڑتال کے کام کا آغاز کردیا ہے جس کے بعد لاہور میں این اے 122 سے منتخب ہونے والے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کرلیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.