حکومت سندھ ضلع تھرپارکر میں تمام تر طبی سہولیات فراہم کر رہی ہے،سید قائم علی شاہ،
تھر میں خشک سالی کے سبب حکومت سندھ کو جان بوجھ کر سیاسی طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہم صورتحال کا خندہ پیشانی سے مقابلہ کر رہے ہیں اور ضلع تھرپارکر میں اب تک امدادی سرگرمیوں پر 6ارب روپے خرچ کئے جا چکے ہیں،ضلع تھرپارکر میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے سے متعلق وزیراعلیٰ ہاوٴس میں منعقد ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں گفتگو
جمعہ 21 نومبر 2014 22:06
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ ضلع تھرپارکر میں تمام تر طبی سہولیات فراہم کر رہی ہے اور پنجاب میں بچوں کی اموات کیلئے مسک کی جانب سے کئے گئے سروے کو دیکھا جائے تو گذشتہ تین سال کی مسلسل خشک سالی کی صورتحال کے باوجود ضلع تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا تناسب صوبے پنجاب کے فیصل آباد یا سرگودہ جیسے ترقی یافتہ ضلع سے بھی سو فیصد کم رہا ہے۔
،انہوں نے کہا کہ تھر میں خشک سالی کے سبب حکومت سندھ کو جان بوجھ کر سیاسی طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔تاہم ہم صورتحال کا خندہ پیشانی سے مقابلہ کر رہے ہیں اور ضلع تھرپارکر میں اب تک امدادی سرگرمیوں پر 6ارب روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع تھرپارکر میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے سے متعلق وزیراعلیٰ ہاوٴس میں منعقد ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.