غداری کیس میں خصوصی عدالت کے نئے حکم سے پرویزمشرف کا کیس کھٹائی میں پڑ جائیگا ‘اعتزازاحسن
ہفتہ 22 نومبر 2014 16:23
لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ غداری کیس میں خصوصی عدالت کے نئے حکم سے پرویزمشرف کا کیس کھٹائی میں پڑ جائیگا جس کا فائدہ پرویز مشرف کو ہی نہیں بلکہ اسٹیک ہولڈرز اور نواز شریف کو بھی ہو گا،تحریک انصاف کا لاڑکانہ میں جلسہ بڑا تھا مگر بڑے جلسوں سے ملک میں سیاسی تبدیلی نہیں آئے گی ، 30نومبر کے جلسے کے باوجود وزیر اعظم استعفیٰ نہیں دیں گے ۔
لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں عمران خان ین لاڑکانہ میں بڑا جلسہ کیا ہے اور اس پر سندھ حکومت کو ضرور غور کرنا چاہیے ۔پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کے حوالے سے عدالتی فیصلہ کے متعلق اعتزاز احسن نے کہا کہ خصوصی عدالت سے پرویز مشرف کی درخواست پر 7میں سے 3سویلیئنز کو نوٹس ہوئے ہیں اور خصوصی عدالت کے حکم سے معاملہ تاخیر کا شکار ہو گا جس کا فائدہ پرویز مشرف کو ہی نہیں بلکہ اسٹیک ہولڈرز اور نواز شریف کو بھی ہو گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.