اسرائیل نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں یہودی بستیوں کی تعمیر کیلئے اٹھنے والے اخراجات کی مد میں مزید اضافہ کر دیا
اسرائیل ہر ایک یہودی آبادکار پر 8000 ڈالرز خرچ کر رہا ہے،رپورٹ
اتوار 23 نومبر 2014 15:37
مقبوضہ یروشلم(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین۔ 23نومبر 2014ء) اسرائیل نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے لئے اٹھنے والے اخراجات کی مد میں مزید اضافہ کر دیا ۔اسرائیلی اخبار 'ہارٹز' کی رپورٹ کے مطابق مشرقی یروشلم میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے لئے 5.2 ملین ڈالرز کی منظوری دی گئی ہے، جس کے بعد 2014ء میں اس مد میں خرچ کی جانے والی رقم 100 ملین اسرائیلی شیکل تک پہنچ جائے گی۔
کنیسٹ کی ہاوسنگ اور تعمیرات کمیٹی نے بتایا کہ منظور کی جانے والی اضافی رقم کو یہودی بستیوں میں نگرانی کے کیمروں اور دوسرے جدید آلات کی خریداری کے لئے استعمال کیا جائے گا۔اخبار نے اسرائیلی وزارت مالیات کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں کہا کہ فلسطینی اراضی پر قائم یہودی بستیوں میں رہائش پذیر ہر ایک آبادکار پر 30000 شیکل خرچ کرنے پڑتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.