شامی فوج نے مشرقی غوطہ میں 100 خاندان یرغمال بنا لیے،فوجی مطلوب افراد کو پکڑنے کے لیے گھات لگائے بیٹھے تھے، دمشق کی طرف نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کی تعداد 100 سے زیادہ تھی، جن میں خواتین، بوڑھے، بچے اور نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی،مقامی شہر ی
اتوار 23 نومبر 2014 15:41
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23نومبر۔2014ء) شام کے دارالحکومت دمشق سے متصل مشرقی الغوطہ شہر میں محفوظ مقام کی طرف فرار کی کوشش کرنے والے کم سے کم ایک سو خاندانوں کے مرد اور خواتین کو حراست میں لے لیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مشرقی الغوطہ کے یہ شہری زبدین قصبے میں پچھلے کئی ماہ سے محصور تھے۔ اس قصبے کا ایک جانب سے باغیوں نے محاصرہ کر رکھا تھا جبکہ دوسری طرف شامی فوج نے ڈیرے ڈال ہوئے تھے۔
چند روز قبل وہاں سے آٹھ خاندان فرار ہوئے اور بہ حفاظت دمشق پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ پیچھے رہ جانے والے شہریوں کو جب نقل مکانی والوں کی خیریت کی خبر ملی توانہوں نے بھی کوچ کی تیاری شروع کر دی۔ایک مقامی شہر ی ابو الفدای نے بتایا کہ دمشق کی طرف نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کی تعداد 100 سے زیادہ تھی، جن میں خواتین، بوڑھے، بچے اور نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.