ڈاکٹر طاہر القادری کا دریا خان کے ضمنی انتخابات کیلئے عوامی تحریک کے امیدوار کے نام کا اعلان
اتوار 23 نومبر 2014 00:29
بھکر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23نومبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے بھکر میں دریا خان کے ضمنی انتخابات کیلئے عوامی تحریک کے امیدوار کے نام کا اعلان کر دیا،دریا خان کے صوبائی الیکشن میں عوامی تحریک کی جانب سے نظر عباس خاور ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو پاکستان عوامی تحریک نے دریا خان کے ضمنی انتخابات کیلئے عوامی تحریک کے امیدوار کے نام کا اعلان کر دیا ،دریا خان کے صوبائی الیکشن میں عوامی تحریک کی جانب سے نظر عباس خاور ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔
بھکر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ عوام ووٹ دیتے وقت میرا چہرہ دیکھیں اور نظر عباس کو ووٹ دے کر تحریک میں شامل ہو جائیں، دریا خان کا صوبائی الیکشن ہماری تحریک کا پہلا امتحان ہے۔ واضح رہے کہ دریا خان کی صوبائی نشست پر 29نومبر کو ضمنی انتخابات کا معرکہ ہو گا،ضمنی انتخابات میں عوامی تحریک کے امیدوار کا نشان الماری ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.