اشتعال انگیز تقریر پر شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
پیر 24 نومبر 2014 10:50
ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24نومبر 2014ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ صاحب نے اشتعال انگیز تقریر کرنے پر پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے ، شیخ رشید پر ننکانہ صاحب میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام ہے۔
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ صاحب کی عدالت میں اندراج مقدمہ کی درخواست مسلم لیگ (ن ) یوتھ ونگ کے ضلعی صدر نے دائر کی تھی ۔
مقدمہ کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ننکانہ صاحب میں تحریک انصاف کے جلسے میں جو اشتعال انگیز تقریر کی ۔ وہ ریاست سے بغاوت کے زمرے میں آتی ہے ۔ فاضل عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد شیخ رشید کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.