امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا

پیر 24 نومبر 2014 21:31

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ پیر کو امریکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع چک ہیگل وزارت سے مستعفی ہوگئے اور صدر باراک اوباما نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

انکے استعفیٰ کی بنیادی وجہ داعش کیخلاف جنگ میں انکی ناقص کارکردگی ہے، جسکی وجہ سے اوبامہ انتظامیہ ان سے ناراض تھی، اور انہیں مستعفیٰ ہونے کا مشورہ دیا گیا.

متعلقہ عنوان :