ڈرائیور قانون کے مطابق ڈرائیونگ کریں تو حادثات میں یقینی کمی واقع ہو سکتی ہے، منصور میمن
پیر 24 نومبر 2014 22:27
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء)ڈی ایس پی موٹروے منصور میمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں سالانہ 13 ہزار افراد ٹریفک حادثات میں ہلاک ہوجاتے ہیں، اگر ریلوے پولیس کی طرح موٹروے پولیس کو بھی مجسٹریٹ کے اختیارات دے کر تھانے بنائے جائیں تو موٹروے پولیس مزید بہتر طریقے سے فرائض سرانجام دے سکتی ہے۔وہ ڈرائیوروں کو شعور اور آگاہی دینے کے حوالے سے بدین بس اسٹاپ پر ڈرائیوروں اور گاڑیوں کے مالکان کے ساتھ منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کررہے تھے، اس موقع پر سندھ بس اونرز ایسوسی ایشن کے صدر میر افضل خان ، موٹروے کے دیگر افسران صدرالدین ، خاور معین اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.