انجمن ہلال احمر قابل قدر خدمات انجام دے رہا ہے، انجمن ہلال احمر کے واجب الادا تمام فنڈز فوری ادا کئے جائیں ،بلوچستان اور گلگت بلتستان سمیت دیگر صوبوں کا دورہ کرکے مسائل کی نشاندہی کریں، انجمن ہلال احمر متعلقہ صوبوں کے گورنرز سے ملاقات کرکے مسائل کو اپنی ترجیحات میں شامل کریں
صدر ممنون حسین کا انجمن ہلال احمر کے غیرمعمولی اجلاس سے خطاب
منگل 25 نومبر 2014 16:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء ) صدر ممنون حسین نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ انجمن ہلال احمر قابل قدر خدمات انجام دے رہا ہے، انجمن ہلال احمر کے واجب الادا تمام فنڈز فوری ادا کئے جائیں،بلوچستان اور گلگت بلتستان سمیت دیگر صوبوں کا دورہ کرکے مسائل کی نشاندہی کریں، انجمن ہلال احمر متعلقہ صوبوں کے گورنرز سے ملاقات کرکے مسائل کو اپنی ترجیحات میں شامل کریں۔
وہ منگل کو انجمن ہلال احمر کے غیرمعمولی اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔ صدر مملکت نے کہا کہ انجمن ہلال احمر قابل قدر خدمات انجام دے رہا ہے، اس طرح کے کام اللہ تعالی کی رضا کے جذبے کو پیش نظر رکھ کر کیا جائے تو اس میں برکت پیدا ہوتی ہے۔ اجلاس میں انجمن ہلال احمر کے واجب الادا فنڈز کا معاملہ بھی زیر بحث آیا، صدر مملکت نے کہا کہ اگر منظور شدہ گرانٹ نہیں مل رہی تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ادارے کی کارکردگی تسلی بخش نہیں، اس صورتحال میں وزارت خزانہ کو چاہئے کہ انجمن ہلال احمر کے حکام کو آگاہ کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.