فوجی بیٹے کے قتل کا انتقام،افغان خاتون نے 25 طالبان کو ہلاک کردیا
منگل 25 نومبر 2014 17:32
کابل(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) افغانستان میں خاتون نے انتقامی کاروائی میں 25 طالبان کو ہلاک کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک افغان خاتون نے جرات مندانہ قدم اٹھاتے ہوئے، طالبان کے ہاتھوں اپنے فوجی بیٹے کے قتل کا انتقام لینے کے لئے مسلحانہ حملے میں، 25 طالبان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
(جاری ہے)
طالبان کے ان افرادپر یہ حملہ ،صوبہ فراہ کے ایک دیہی علاقے میں کیاگیا کہ جہاں طالبان نے اس خاتون کے فوجی بیٹے کو مارا تھا۔
بتایا جاتا ہے کہ طالبان کے ساتھ، سات گھنٹے تک لڑائی جارہی رہی، افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے کہا کہ مسز رضا گل کہ جس نے اسی نام کا ایک گروہ تشکیل دیا ہے، طالبان کے خلاف عوامی تحریک شروع کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.