پرویز رشید ا پنی تنخواہ اور حیثیت سے بڑ ھ کر چھلا نگ نہ لگائیں ، پو لیس چھا پے تحر یک ا نصا ف کے کا ر کنوں کے حو صلے پست نہیں کرسکتے ، عمران خا ن کی کا ل پر 30 نو مبر کو تا ر یخی ا حتجا ج ہو گا حکو مت ا و چھے ہتھکنڈ وں سے با ز رہے ، تحر یک ا نصا ف کے دھر نو ں نے قو م میں شعو ر پیدا کرکے حکمرا نوں کی نیند یں حر ا م کر دی ہیں ، و فا قی وزراء دن رات تلملا تے رہتے ہیں
تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء زاہد حسین کاظمی کی راو لپنڈی کینٹ کے کارکنوں کے وفد سے ملاقات میں با ت چیت
بدھ 26 نومبر 2014 17:29
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء زاہد حسین کاظمی نے وزیراطلاعات پرویز رشید سے کہا ہے کہ وہ ا پنی تنخواہ اور حیثیت سے بڑ ھ کر چھلا نگ نہ لگائیں ، پو لیس چھا پے تحر یک ا نصا ف کے کا ر کنوں کے حو صلے پست نہیں کرسکتے ، عمران خا ن کی کا ل پر 30 نو مبر کو تا ر یخی ا حتجا ج ہو گا حکو مت ا و چھے ہتھکنڈ وں سے با ز رہے ، تحر یک ا نصا ف کے دھر نو ں نے جہا ں قو م میں شعو ر پیدا کیا ہے و ہیں حکمرا نوں کی نیند یں بھی حر ا م کر دی ہیں یہی وجہ ہے کہ و فا قی وزرا پرویز رشید ، خو ا جہ آ صف اور سعد رفیق دن رات تلملا تے رہتے ہیں، اندا زہ اُ ن کے بیا نا ت سے لگا یا جا سکتا ہے۔
وہ بدھ کو راو لپنڈی کینٹ کے کارکنوں کے وفد سے ملاقات میں با ت چیت کررہے تھے جس کے دوران 30 نو مبر کے جلسے میں بھرپور شرکت سمیت دیگر ایشوز پر بات کی گئی ۔(جاری ہے)
زاہد حُسین کا ظمی نے کا ر کنوں کو ہدا یت کی کہ وہ تمام رُ کا وٹیں توڑ کر 30 نو مبر کو D چو ک پہنچیں تحر یک انصا ف کے مر کز ی ر ہنُما نے کہا کہ عمران خا ن وا ضح کر چُکے ہیں کہ ہما را ا حتجا ج پُر ا من ہو گااور اگر اُ س کو رو کنے کی کو شش کی گیٴ تو تمام ذمہ داری حکو مت پر ہو گی۔
زاہد حُسین کا ظمی نے کا ر کنوں کے گھر وں پر چھا پوں کی شدید مُذ مت کر تے ہوے کہا کہ پو لیس میا ں برا دران کی وفا داری نبھا نے کی بجا ے شہر میں بڑ ھتی ہو یٴ وارداتوں کی طر ف تو جہ دے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.