الیکشن ٹریبونل سے پہلے عمران خان اپنا فیصلہ نہ سنائیں ،سینیٹر پرویزرشید
بدھ 26 نومبر 2014 20:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ آنے سے پہلے عمران خان اپنا فیصلہ نہ سنائیں وہ عدالت پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہاکہ عمران خان گالی کی سیاست کے بانی ہیں، وہ اپنے گریبان میں جھانک کر تھوڑی مذمت اپنی زبان کی بھی کر لیں۔
وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان خود کنٹینرپرکھڑے ہوکردن رات جھوٹے الزامات لگاتے ہیں، کسی کے سچ بولنے سے انہیں کیوں تکلیف ہورہی ہے، اسدعمر عمران خان کے ساتھ ہوں تو وہ سچے، اسد عمر کا بھائی حکومت کے ساتھ ہے تو اس پراعتراض ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ شریف خاندان کے تمام ٹیکس ریکارڈ جلد میڈیا پرپیش کردیں گے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.